the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

خصوصی

اوپینین پول

T20 ورلڈ کپ 2026 جیتنے کے لیے آپ کی پسندیدہ کرکٹ ٹیم کون سی ہے؟

انڈیا
جنوبی افریقہ
نیوزی لینڈ
ہندوستان نے آج امریکی سفیر رچرڈ ورما کے اروناچل پردیش کے دورے پر چین کے اعتراض کو یہ کہہ کر مسترد کردیا کہ وہ ملک کے کسی بھی حصہ میں جانے کے مجاز ہیں۔
امور خارجہ کی وزارت کے ترجمان



وکاس سوروپ نے مسٹر ورما کے شمال مشرقی ریاست کی وادی توانگ کے دورے پر چین کے تبصرے کو لتاڑتے ہوئے کہا کہ یہ کوئی غیر معمولی بات نہیں۔ مسٹر سوروپ نے کاہ کہ امریکی سفیر نے اروناچل پردیش کا دورہ کیا ہے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.